Posted inامریکہ

غزہ جنگ کے مصائب کو ٹرمپ اور بائیڈن کے صدارتی مباحثے میں بہت کم توجہ دی گئی

غزہ جنگ کے مصائب کو ٹرمپ اور بائیڈن کے صدارتی مباحثے میں بہت کم توجہ دی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی مباحثے کے دوران خارجہ پالیسی اور مشرق وسطیٰ کا متعدد بار حوالہ دیا گیا جبکہ فلسطینیوں کے مصائب اور غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ مہم کے نقصانات کا بہت کم ذکر کیا […]

Gift this article