اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی حملوں کا سلسلہ مسلسل ساتویں روز بھی جاری رہا، جہاں بدھ کو روسی ڈرونز نے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں 11 افراد زخمی ہوئے جبکہ رہائشی عمارتوں اور ایک یونیورسٹی کو بھی نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر […]
