سعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا،امریکی دفتر خارجہ کی منظوری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب امریکا سے 2.8 ارب ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔خبر رساں ادارے العربیہ اردو کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے […]
