Posted inTop News

ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ سے متصادم دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں چین کی مبینہ مداخلت سے متعلق متعدد خفیہ دستاویزات ڈی کلاسیفائی کرتے ہوئے ایک بار پھر انتخابی شفافیت کا معاملہ اٹھا دیا، تاہم ان کے دعوے امریکی انٹیلی جنس اداروں کی سابقہ رپورٹ سے متصادم […]

Gift this article