اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ہفتے کے روز ہیوسٹن میں تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں امریکہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی کیا. مستفیض الرحمان نے6 وکٹیں حاصل کیں۔ امریکہ اپنے 20 اوورز میں صرف 9-104 رنز کا مجموعی اسکور ہی بنا سکے اور […]
