اردو انٹر نیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم کلب کرکٹر رضوان جاوید پر امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کی پانچ مختلف خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے جانے کے بعد 17 سال تک کی تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ […]
