Posted inTop News, پاکستان

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سمیت مہمان وفد کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا، جس میں بیلاروسی وفد کے ارکان اور پاکستانی کابینہ کے ارکان نے بھی شرکت کی ہے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کی […]

Gift this article