Posted inکھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

سعودی پرو لیگ کے فیصلہ کن مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر 2019 کے بعد پہلی بار لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ النصر نے سیزن کا اختتام 86 پوائنٹس کے ساتھ کیا اور اپنے روایتی حریف الہلال کو دو پوائنٹس سے پیچھے چھوڑ […]

Gift this article