Posted inکھیل

اولمپکس 2024 : کامیابی کے باوجود بھارتی ہاکی ٹیم کی ناانصافی کی شکایتیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں کھیلے جانے والے ہاکی کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے برطانوی ٹیم کو شکست دی، لیکن پھر بھی انہیں شکایت ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوارٹر فائنل میں بھارت […]

Gift this article