سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’ڈریگن بال‘ پر مبنی تھیم پارک بنانے کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مملکت میں مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ’ڈریگن بال‘ پر مبنی دنیا کا پہلا تفریحی تھیم پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ تھیم […]
