اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز الزاری جوزف کو اتوار کو سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرزنش کی۔ اعلیٰ کرکٹ باڈی […]
