Posted inTop News

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری، مزید 249 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری، مزید 249 فلسطینی شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، رات گئے شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر راکٹ داغے گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں ایک بار […]

Gift this article