36سالہ لوئس سواریز ، نے 2024 میجر لیگ سوکر (MLS) سیزن کے لیے انٹر میامی کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سواریزنے انٹر میامی کے ساتھ بطور فری ایجنٹ سائن کیا ہے اور اب وہ بارسلونا کے سابق ساتھیوں لیونل میسی، سرجیو بسکیٹس، اور جورڈی البا کے ساتھ کھیلیں گے۔ انہوں نے دوستوں اور […]
