Posted inبین الاقوامی

ایران نے اسرائیل سے شامی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے علاقوں پر کیے گئے قبضے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر کا یہ بیان عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے تہران کے دورے کے دوران […]

Gift this article