سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سترہ کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ایک اجتماعی خط لکھ کر آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کی درخواست کی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے […]
