اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لنکاشائر کرکٹ فاؤنڈیشن نے جمعرات کو مشہور اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک بین المذاہب افطار ڈنر کی میزبانی کی۔ تقریب میں کنگ چارلس کے نمائندے برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان اور برطانوی فوجی حکام نے شرکت کی۔ تمام مذاہب اور برادریوں سے تعلق رکھنے والی قابل ذکر سماجی اور […]
