Posted inTop News, پاکستان

عالمی بینک کےایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد آج پاکستان آمد، سی پی ایف پر بات ہوگی

 اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک گروپ کے 9؍ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍ سال بعد پیر کے روز پاکستان پہنچ رہا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40؍ ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) […]

Gift this article