سعودی عرب: موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد 5لاکھ 33 ہزار تک پہنچ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کے خواہش مند افراد کی تعداد لگ بھگ 5 لاکھ 33 ہزار تک پہنچ […]
