سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی حالیہ کوششوں کو سراہا ہے جبکہ اظہر محمود کو مردوں کی قومی ٹیم […]
