برطانوی حکومت نے اہم امیگریشن اصلاحات کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے اہم امیگریشن اصلاحات کا اعلان کیا ہے جن کے تحت غیر ملکی طلبہ کے لیے مالی ضروریات میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ گریجویٹ کاروباری افراد کے لیے نئے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ان اصلاحات میں پوسٹ […]
