اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسکوٹی شیفلرنے اپنی دوسری سبز جیکٹ کے لیے 2024 ماسٹرز جیتا۔ اسکوٹی شیفلر تین سال سے دنیاکا نمبر 1 کھلاڑی کے طور پرسامنے آ رہا ہے شیفلر نے خود کو اپنے عہد کی غالب قوت قرار دیا۔ 27 سالہ شیفلر نے تین سالوں میں اپنی دوسری سبز جیکٹ کے […]
