اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے اتوار کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے کے اپنے امکانات کو مضبوط کر لیا جب کہ انٹیگا میں اومان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ بی میں سرفہرست ہے۔ برینڈن میک ملن کے صرف 31 گیندوں […]
