اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے جیرالڈ کوٹزی اور نیدرلینڈز کے اسکاٹ ایڈورڈز کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی مختلف شق کے تحت سرزنش کی گئی۔ جوہانسبرگ میں ہندوستان کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کے بعد جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز جیرالڈ […]
