اردو انٹر نیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، حال ہی میں جاری یورو کپ 2024 کے میچ میں سوئزرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے مابین ہونے والے میچ میں،میک ٹومینے نے اسکاٹ لینڈ کے لیے یورو 2024 کی امیدوں کو زندہ رکھا- لیکن انتھونی رالسٹن کی غلطی مہنگی پڑی کیونکہ اسکاٹس کو ژیردان شکیری اسٹنر نے […]
