Posted inکھیل

پاکستان کے اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان اذان علی نے تاریخ رقم کردی، اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان جونیئر انڈر 17 کیٹیگری اسکواش چیمپین اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اذان علی خان نے اسکاٹش […]

Gift this article