Posted inTop News, بین الاقوامی

ناروے، آئرلینڈ، اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا

ناروے، آئرلینڈ، اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ان کے ممالک "مشرق وسطیٰ میں امن” کی خاطر فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست کے طور پر تسلیم کررہے ہیں۔ ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور نے […]

Gift this article