کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی ہے۔ پولیس اور اسپتال ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ 21 نومبر کو قافلے پر حملے، بازار کو جلانے اور جھڑپوں کے واقعات میں مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ قافلے پر حملے میں زخمی ہونے والا ایک شخص زخموں کی […]
