پارٹی تیار رہے،عمران خان نے سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، پوری پارٹی تیار رہے سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر […]
