آئی ایم ایف کا بورڈ آج پاکستان کی 1.2 ارب ڈالر قسط منظور کرے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سما نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج واشنگٹن میں اجلاس کر رہا ہے، جہاں پاکستان کے جاری قرضہ پروگرام کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری […]
