Posted inTop News, پاکستان

وفاقی حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایران کے تعاون سے پنجگور میں پاک۔ایران سرحد پر ایک نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان کردیا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان قانونی تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے، اشیا کی اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی اور دونوں ممالک کی سرحد کے ساتھ مقیم لوگوں کو روزگار اور کاروبار […]

Gift this article