Posted inTop News

اگر دو ریاستی حل پر عمل ہوتا ہے تو ہمارا گروپ ہتھیار ڈال سکتا ہے،حماس

اگر دو ریاستی حل پر عمل ہوتا ہے تو ہمارا گروپ ہتھیار ڈال سکتا ہے،حماس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے ایک اعلیٰ سیاسی عہدیدار نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ اگر اسرائیل فلسطین کو ایک آزاد فلسطینی ریاست کے طور پر تسلیم کرلے تو اسلامی عسکریت پسند گروپ حماس اسرائیل کے ساتھ پانچ […]

Gift this article