Posted inپاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز جڑواں شہروں میں میٹرو بس، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس […]

Gift this article