امریکی یونیورسٹیوں سے معطل طلبہ کو حوثیوں کی جانب سےتعلیم کی پیشکش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے بڑے حصے پر کنٹرول رکھنے والے حوثیوں نے امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیوں سے معطل کیے گئے طلبہ کے لیے جگہ کی پیشکش کر دی۔ یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی […]
