Posted inکھیل

فیفا کونسل کا فلسطینی فٹبال فیڈریشن کی طرف سے اسرائیل کے خلاف پابندیوں کے مطالبے پر غور

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فلسطین فٹ بال ایسوسی ایشن کی درخواست پر، فیفا جمعرات کو اسرائیل کے خلاف ممکنہ پابندیوں پر غور کرے گا۔ مارچ میں، فلسطین فٹ بال ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا تھا کہ غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے اسرائیل کو فیفا کی رکنیت سے معطل کیا […]

Gift this article