غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی روک تھام، پاکستان نے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی روک تھام کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی […]
