غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں […]
