Posted inTop News

غزہ میں بم دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی غزہ میں دھماکے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، جس کے بعد اسرائیلی فوج کا کہنا ہے غزہ کی پٹی میں 15 ماہ سے جاری لڑائی میں صہیونی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 407 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے بیت ہنون میں […]

Gift this article