صحافی اسد طور کی ضمانت منظور اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسد طور کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی، کیس کی […]
