Posted inانڈیا

بھارت: اروند کیجریوال کی ضمانت منظور، انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی

بھارت: اروند کیجریوال کی ضمانت منظور، انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عام انتخابات سے قبل گرفتار ہونے والے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نامور اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ نامور اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کو 21 مارچ کو طویل عرصے سے جاری بدعنوانی […]

Gift this article