اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیکن کھلاڑی ارسلان ایش نے لاس ویگاس، یو.ایس.اے میں ایٹ ایوو2024 چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے گرینڈ فائنل میں اپنے ساتھی پاکستانی کھلاڑی عاطف بٹ کو 3-1 سے شکست دے کر یہ کامیابی حاصل کی ۔ اس کے بعد عاطف نے ہارنے والے فائنل میں […]
