انگلینڈ کے لیجنڈ سری لنکا کے بیٹنگ کوچ مقرر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے منگل کو انگلینڈ کے لیجنڈری بلے باز ایان بیل کو ان کے آئندہ دورہ انگلینڈ کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ سری لنکا تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے […]
