ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی سے باقاعدہ شکایت درج کرا دی ہے۔ ٹیم مینیجر نے میچ کے فوراً بعد میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو اس فیصلے پر اپنے تحفظات سے […]
