Posted inکھیل

پاکستان کے اذان علی خان برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے برمنگھم پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جونیئر انڈر 17 کیٹگری کے اسٹار اسکواش پلیئر اذان علی خان برٹش اوپن ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے برمنگھم پہنچ گئے۔ اذان علی نے اس سے قبل اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کی اور ایونٹ کے ناقابلِ شکست […]

Gift this article