اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے چھ ڈویژنوں کے کمشنرز سمیت متعدد اعلیٰ سرکاری افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں کردی گئی ہیں۔ تبدیلیوں میں ڈپٹی کمشنرز اور پولیس کے سینئر افسران بھی شامل ہیں۔ […]
