احسان اللہ کے والد نے پی سی بی سے اپنے بیٹے کا مستقبل بچانے کی اپیل کر دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز ترین باؤلر احسان اللہ کے والد عبدالناصر نے اپنے بیٹے کے کیریئر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے پرجوش درخواست کی۔ لاہور […]
