اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر احسان اللہ جنہیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے حالیہ ڈرافٹ میں منتخب نہیں کیا گیا تھا، انہیں ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک بڑا موقع فراہم کیا ہے۔ احسان اللہ اس سیزن میں آئندہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں سلطانز […]
