صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل کو طلب کرلیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی 2024 کو طلب کر لیا۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں 17 بجے ہوگا۔ دوسری جانب […]
