اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد […]
