چین میں جدید روبوٹک شارک مچھلی پانی میں چھوڑ دی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کیمروں سے لیس 16 فٹ لمبی روبوٹک شارک مچھلی متعارف کرادی ہے، اس شارک کا مقصد مخصوص مشنز کو پورا کرنا ہوگا۔ اس حیرت انگیز روبوٹک شارک مچھلی میں آپٹیکل کیمرے، سینسرز، سونر ٹیکنالوجی (ساؤنڈ کی مدد سے […]
