Posted inTop News

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 29 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 29 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی تباہ […]

Gift this article